کراچی ،سونا پھر مہنگا ہوگیا

کراچی ،سونا پھر مہنگا ہوگیا
سورس: File photo

کراچی ،سونا پھر مہنگا ۔صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ تیرہ ہزار تین سو پچاس( 113350)ہوگئی ۔ہفتے کے روز دس گرام سونے کی قیمت 515 روپے کی کمی کے بعد 97180 روپے ہوگئی ۔ 

یاد رہے کہ دو روز قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رحجان رہا  اور ہنڈرڈانڈیکس میں 329 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا ۔