وہاڑی میں پولیس کا سرچ آپریشن،45مشتبہ افراد زیرحراست

وہاڑی میں پولیس کا سرچ آپریشن،45مشتبہ افراد زیرحراست

وہاڑی: ضلع کی تینوں تحصیلوں وہاڑی, بوریوالہ اور میلسی میں پولیس کا بیک وقت سرچ آپریشن: ڈی پی او عمر سعید ملک. آپریشن بس اسٹینڈز, سراؤں, گیسٹ ہاؤسسز میں کیا گیا۔ آپریشن کے دوران مکمل تلاشی لی گئی۔ ایک ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکاروں نے حصہ لیا . آپریشن کے دوران 300 سے زائد افراد کی بائیو میٹرک کی گئی. پولیس نے 45 مشتبہ افراد کو حراست میں لی لیا. مشتبہ افراد سے تفتیش کی جا رہی ہے