کوئٹہ گلیڈ ی ایٹر ز کے پیس بائولر عمر گل پی ایس ایل سے آؤٹ

کوئٹہ گلیڈ ی ایٹر ز کے پیس بائولر عمر گل پی ایس ایل سے آؤٹ

شارجہ:کوئٹہ گلیڈ ی ایٹر ز کے پیس بائولرعمرگل پشاورزلمی کیخلاف میچ میں زخمی ہوگئےتھے ، وہاب ریاض کی گیندلگنےسے عمرگل کے ہاتھ میں فریکچرہوگیاہے۔

اسطرح پلے آف میچز سے پہلے ک ہیعمر گل پاکستان سپرلیگ سےآؤٹ ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق عمر گل کی آئندہ ایک ہفتے تک کرکٹ میں واپسی ممکن نہیں اور وہ پی ایس ایل کےبقیہ میچوں میں شرکت نہیں کرپائیں گے۔

ٹیم مینجمنٹ نےعمرگل کی جگہ دوسرے کھلاڑی کا باضابطہ اعلان نہیں کیا۔