پی ایس ایل، پی سی بی نے سونم کپور کو دبئی اسٹیڈیم آنے سے روک دیا

پی ایس ایل، پی سی بی نے سونم کپور کو دبئی اسٹیڈیم آنے سے روک دیا

لاہور: دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا میدان سجا ہوا ہے۔ پشاور زلمی نے دبئی اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کیلئے گزشتہ روز بھارتی اداکارہ سونم کپور کو دعوت دی۔ تاہم پی سی بی نے بھارتی اداکارہ سونم کپور کو دبئی اسٹیڈیم میں آنے سے روک دیا۔

بھارتی اداکارہ کو کرکٹ اسٹیڈیم کے گیٹ سے واپس بھیج دیا گیا۔

واضح رہے گزشتہ روز پشاور زلمی کا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی تھی۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں