عامر خان اور فلپائنی مینی پیکاؤ کے دلچسپ معرکے کا دن طے پا گیا

عامر خان اور فلپائنی مینی پیکاؤ کے دلچسپ معرکے کا دن طے پا گیا

لندن: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عامر خان نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ٹیم کے فلپائن کے مینی پیکاؤ اور ان کی ٹیم کے ساتھ سپر فائٹ کے تمام معاملات طے پا گئے ہیں۔ 23 اپریل کو دونوں باکسرز کا آمنا سامنا ہو گا.

1d48565169014d81ae447f0c87bf03da

اس سے قبل بھی مینی پیکاؤ اور عامر خان ایک فائٹ میں مد مقابل ہو چکے ہیں جس میں فلپائنی باکسر عامر خان کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے تھے تاہم اس اہم معرکے کے لیے برطانوی کنگ خان نے اپنی تیاریاں تیز کر رکھیں ہیں۔