دنیا کے چند ایسی ملازمتیں جنہیں کرنے کے لیئے آپ کبھی آمادہ نہیں ہوں گے

دنیا کے چند ایسی ملازمتیں جنہیں کرنے کے لیئے آپ کبھی آمادہ نہیں ہوں گے

اسلام آباد: ویسے تو دنیا میں ایسی ملازمتیں ہیں جن کی تنخواہ مراعات دیکھ کر ہر کوئی شخص حیران رہ جاتاہے ۔ایسے پر آسائش دفاتر جن میں کام کرنے کے لئے ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے لیکن آج ہم ایسی ملازمتیں بتانا بلکہ دکھانے جارہے ہیں جہاں پر کام کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے ۔ ان ملازمتوں کو صرف وہی کرتے ہیں جو جاں جوکھوں میں ڈال سکتے ہوں یا جنہیں کوئی مجبوری ہو ۔ورنہ عام انسان کی بس کی بات نہیں ۔چلیں پھر دیکھیں وہ کون سی ملازمتیں ہیں ؟

۔ کان کنی 

۔اینٹیں ڈھونا

۔سیوریج کی صفائی 

۔لمبے عرصے کے لیے باہر جانےوالے سیلر

ائر کرافٹ کیرئیر پر کام کرنے والے سیلرز

بڑی بڑی پہاڑیاں کاٹنے والے بہادر افراد

چین میں الیکٹرسٹی لائن کی مرمت کرنے والے 

تیل کے کنویں پر کام کرنے والے افراد 

سائبریا میں اشیا کی فراہمی کے لیے کام کرنے والے بہادر افراد

ہیروں کی تلاش وہ بھی افریقہ میں

؎ایشیا میں نمک کی پیکنگ کرنے والے افراد

بڑی بڑی کرین ٹھیک کرنے والے

لوڈر 

فائر فایٹر ز