عامر خان نے فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کے لیے ٹریننگ لینا شروع کردی

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کے لیے ٹریننگ لینا شروع کردی۔

عامر خان نے فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کے لیے ٹریننگ لینا شروع کردی

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کے لیے ٹریننگ لینا شروع کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کی ہدایات وجے کرشنا اچاریا دیں گے، جس کی عکسبندی مئی میں شروع ہوگی۔دوسری جانب اداکار عامر خان نے بھی فلم میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے اپنی ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔