مشہور ماڈل کی نیم برہنہ تصاویر منظر عام پر آگئیں

مشہور ماڈل کی نیم برہنہ تصاویر منظر عام پر آگئیں

تھائی لینڈ :ڈیمی روز نے اپنی نیم برہنہ تصویر کے ذریعے سوشل میڈیا پر آگ لگائی ہوئی ہے۔


ڈیمی روز نے اپنی شہرت کا آغاز انسٹاگرام سے کیا جہاں انہوں نے اپنی نیم برہنہ تصویریں سوشل میڈیا پر لگانا شروع کی، ساتھ ہی ڈیمی نے صحت اور خوبصورتی کی پڑھائی کی۔ڈیمی نے صحت کے متعلق شارٹ کورس کیا اور اب وہ ایک کامیاب ماڈل بننا چاہتی ہیں۔انسٹاگرام پر 80 لاکھ سے زیادہ فالوورز رکھنے والی ڈیمی اپنے جسم کی نمائش کی وجہ سے بہت مشہور ہیں۔

ڈیمی نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں شائع کی ہیں جس میں وہ تیراکی کپڑوں میں اپنا فوٹو شوٹ کروا رہی ہیں اسی دوران انکی دوست انکے جسم پر سن بلوکر کریم لگا رہی ہیں۔اپنے خوبصورت جسم کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ہٹ ہونے والی ماڈل اپنے آنے والے سفر کیلئے بہت پرجوش ہیں۔

انہوں نے اپنے مداحوں سے اپنی خوراک کے بارے میں بتایا کہ میں بہت کم خوراک کھاتی ہوں جس میں زیادہ تر مچھلی، انڈے اور سبزیاں ہوتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں کسی بھی طرح اپنے آپکو صحت مند رکھنا چاہتی ہوں۔ڈیمی روز نے مزید بتایا کہ جب وہ سیرو تفریح پر ہوتی ہیں تو ورزش کرنےکیلئے وقت نکالنے میں بہت سے مسائل پیش آتے ہیں۔