پشاور :ڈاکو 25 تولہ سونا اوع 30 لاکھ روپے لے کر فرار

پشاور :ڈاکو 25 تولہ سونا اوع 30 لاکھ روپے لے کر فرار

 پشاور : ڈاکو  دکان سے25 تولے سونا اور 30 لاکھ روپے نقد   لے کر فرار ہوگئے ۔


ذرائع  کے مطابق پشاور کے باڑہ بازار میں ڈاکو  جیولرز کی دکان سے 25 تولے سونا اور 30لاکھ روپے نقد  لوٹ کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔   باڑہ مارکیٹ کے  تاجروں نے ڈاکے کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے ملزمان  کی جلد از جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

تاجروں کا کہنا تھا کہ واردات پولیس کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ،پولیس شہری کے جان کو مال کی حفاظت کو یقینی بنائے ۔

مصنف کے بارے میں