بارش سے بچاو کے لیےآسان ترین ٹیکنالوجی دستیاب

بارش سے بچاو کے لیےآسان ترین ٹیکنالوجی دستیاب

 اسلام آباد:اگر بارش ہو رہی ہو اور آپ کو اچانک باہر جان پڑ جائے تو چھتری ڈھونڈنا اور اس ساتھ رکھنا انتہائی مشکل ہو جاتاہے خاص طور پر جب آپ کے ساتھ بہت سارا سامان بھی ہو ۔مگر سائنسدانوں نے ا سکا حل بھی ڈھونڈ لیا ہے ۔

تیز رفتار ٹیکنالوجی نے بنا چھتری کے بارش کے موسم میں باہر نکلنے کی مشکل آسان کر دی، ڈرون چھتری لیں اور بارش میں مزے سے گھومیں اور بنا بھیگے اپنی وڈیو بھی بنائیں۔

فینٹم فور ایمبریلا ڈرون جی پی ایس سسٹم کے ذریعے چلتا ہے، چھتری ڈرون کا مالک جہاں جہاں جائے گا، یہ چھتری والا ڈرون اس کے ساتھ چلتا جائے گا اور اسے بارش میں بھیگنے سے بچائے گا۔

ایمبریلا ڈرون کی رفتار 44میل فی گھنٹہ تک ہوسکتی ہے، یہ ڈرون چھتری ابھی آزمائشی مراحل میں ہے، اس کی قیمت ایک ہزار تین سو پاؤنڈ یعنی تقریبا ایک لاکھ ستر ہزار روپے ہ