چین کا طویل فاصلے تک مار کرنیوالے نئے میزائل کے تجربے کا امکان

چین کا طویل فاصلے تک مار کرنیوالے نئے میزائل کے تجربے کا امکان

بیجنگ: چینی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایئر فورس کے محقق فو قیانشو نے بتایا کہ ان کے خیال میں میزائل اعلی سطحی اہداف جیسا کہ ایئرکرافٹ وارننگ کو نشانہ بنانے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اخبار نے ممکنہ تجربہ کئے جانے والے میزائل جے الیون پی فائٹر کی تصویر بھی شائع کی ہے فو کا کہنا ہے کہ یہ میزائل موجودہ ایک سوکلومیٹر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کے مقابلے میں وسیع پیمانے پر اپنے ہدف کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔