پیمرا نے عامر لیاقت پر پابندی عائد کر دی

پیمرا نے عامر لیاقت پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد: پاکستان میڈیا کو کنٹرول کرنے وفاقی ادارے نے جمعرات کو ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے پرائیویٹ ٹی وی پر مشہور اینکر پرسن عامر لیاقت کے شو(ایسے نہیں چلے گا) پر پابندی عائد کر دی ہے،پابندی لگانے کی وجہ نقرت پر مبنی گفتگو قرار دی گئی ہے۔
پیمرا کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عامر لیاقت اور اسکے پروگرام پر مکمل پابندی عائد کر دی اور کہا گیا ہے عامر لیاقت کی ویڈیو،آڈیو،بیپر،بطور مبصر،مہمان اور اینکر کے طور پر نمودار ہونے پر مکمل پابندی ہو گی۔یہ پابندی عامر لیاقت کے پروگرام کا احتیاط سے مانیٹر کرنے کے بعد لگائی گئی ہے