بھارت نے برہان وانی کے قا تلوں کو ایسے نوازا کہ سب کشمیریوں کے دل جلا دیے ۔۔!!!

بھارت نے برہان وانی کے قا تلوں کو ایسے نوازا کہ سب کشمیریوں کے دل جلا دیے ۔۔!!!

نئی دہلی: بھارتی یومِ جمہوریہ پر نریندر مودی کا آزادی کے متوالوں کے خلاف اقدام ، برہان وانیکے قا تلوں کا سینہ تمغوں سے سجا دیا گیا.

تحریکِ آزادی کو اپنے خون سے نئی زندگی بخشنے والے کشمیری مجاہد برہان وانی کے قاتلوں کو ' سینا میڈل ' سے نوازا گیا ہے۔ بھارتی یومِ جمہوریہ پر نریندر مودی کی جانب سے راشٹریا رائفل کے جوان میجر کمار، کیپٹن مانک شرما اور نائک اروند چوہان کو برہان وانی اور انکے دوساتھیوں کو شہید کرنے پر سینا میڈل سے نوازا گیا ہے۔

مصنف کے بارے میں