معروف گلوکار کے ہاں نئے مہمان کی آمد

لندن : معروف برطانوی گلوکار، اداکار اور نغمہ نگار سر مائیکل فلپ جیگر (عرف مک جیگر) کے آٹھویں بچے کی پہلی تصویر منظر عام پر آگئی، یہ تصویر بچے کی ماں میلانی ہیمرک کی جانب سے انسٹاگرام پر جاری کی گئی ہے۔

معروف میوزک گروپ رولنگ اسٹون کے بانی اور مرکزی گلوکار سر مائیکل فلپ جیگر نوزائیدہ بیٹے سے قبل 7 بچوں کے باپ ہیں، جس میں ان کی 4 بیٹیاں اور 3 بیٹے شامل ہیں۔

مک جیگر کے آٹھویں بچے کی پیدائش  دسمبر کو نیویارک میں ہوئی، اس کی ماں میلانی ہیمرک نے ڈیویروکس جیگر کی تصویر انسٹاگرام پر جاری کی ہے، جس میں خاص طور پر اپنی محبت کا بھی اظہار کیا ہے۔