زینب کیس کا رخ موڑنے والے کیلئے بھی کوئی سزا ہونی چاہئے:مریم نواز

زینب کیس کا رخ موڑنے والے کیلئے بھی کوئی سزا ہونی چاہئے:مریم نواز
کیپشن: maryam nawaz pmln twitter مریم نواز ٹوئیٹر مسلم لیگ ن

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ سرعام جھوٹ بولنے ، پوری قوم کو ہیجان میں مبتلا کرنے ، وفاقی کابینہ کو بدنام کرنے اور زینب کیس کا رخ موڑنے کی کوشش کرنے والے کیلئے بھی کوئی سزا ہے یا نہیں۔

8d8eb9947df03eac9b9c5abb7db9556d

جمعہ کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان کیخلاف خوب بڑھاس نکالی ، انھوں نے کہا کہ سرعام جھوٹ بولنے ، پوری قوم کو ہیجان میں مبتلا کرنے والے کو بھی سزا ملنی چاہئے ۔

8d8eb9947df03eac9b9c5abb7db9556d

انہوں نے کہا کہ ہر روز شام کو جھوٹ بولنے اور جھوٹے الزامات لگا کر سیاست دانوں کو بدنام کرنے والوں کا احتساب نہ ہوا تو وہ اسی طرح دیدہ دلیر ہوتے جائیں گے۔