ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری اور ٹی وی کی معروف ترین اداکارہ حناخان کو کون نہیں جانتا ۔
بھارت کے معروف ٹی وی شو "بگ باس " سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی حناخان اپنے چاہنے والوں کے لیے آئے روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کچھ نہ کچھ نیاکر کے دکھاتی رہتی ہے ۔
حناخان نے گزشتہ روز اپنے چاہنے والوں کو اپنے جم فٹ رہنے کا طریقہ بتا دیا ۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے آپ کو کیسے فٹ رکھتی ہیں کہ عنوان سے ویڈیو اپلوڈ کی جس میں ورزش کرنے کے طریقے اور خود کو کیسے فٹ رکھا جاسکتاہے کے بارے میں معلومات دیں ۔
</
dae2a13e687fa64214365504bd3bacecواضح رہے کہ حنا خان بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی اب تک کی سب سے مہنگی ترین اداکارہ ہیں ۔۔
ceb927c98c87a31b6dee37d0951fd21abbe169efe2cac7bcc11324faa0deacb9