فیصل آباد کے حلقہ این اے 106 سے رانا ثناءاللہ جیت گئے

03:24 PM, 26 Jul, 2018

فیصل آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناءاللہ فیصل آباد کے حلقہ این اے 106 سے کامیاب ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:کپتان نے جوڑ توڑ کی کوششوں کیلئے بنی گالا میں اہم اجلاس طلب کر لیا

ذرائع کے مطابق حلقہ این اے 106 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا ثناءاللہ کو 106319 ووٹ سے کامیاب قرار دے دیا گیا ہے جبکہ پی ٹی آئی کے ڈاکٹر نثار جٹ 103990ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔

یہ بھی پڑھیں:الیکشن 2018ء، پی ٹی آئی آگے اور مسلم ن لیگ دوسرے نمبر پر

حلقہ پی پی 111 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے شکیل شاہد 57414 ووٹ لے کر کامیاب قرار دیاگیا جبکہ ن لیگ کے اسراراحمد منے خان 51614 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

 

مزیدخبریں