سپریم کورٹ کے فیصلے نے خوش کردیا: عمران خان، کل جشن کا اعلان 

سپریم کورٹ کے فیصلے نے خوش کردیا: عمران خان، کل جشن کا اعلان 
سورس: File

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے نے خوش کردیا۔ کل ملک بھر میں جشن کا اعلان کردیا۔ 

انہوں نے کہا کہ پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ دھمکیوں کے سامنے آئین اور قانون کے ساتھ کھڑے رہنے ہرسپریم کورٹ کے ججوں کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں اپنے وکلا کی ٹیم اور پنجاب کے عوام کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ کل ہم جشن مناتے ہوئے ملک بھر میں اللہ کا شکر ادا کریں گے۔ 

مصنف کے بارے میں