تھیم پارک کی چئیر لفٹ سے گرنے والی لڑکی بال بال بچ گئی

نیویارک: امریکا کے واقع تھیم پارک میں25 فٹ اونچی چئیر لفٹ سے گرنے والی لڑکی کو جھولے سے گرنے والی لڑکی کو ہجوم نے بچا لیا گیا۔

تھیم پارک کی چئیر لفٹ سے گرنے والی لڑکی بال بال بچ گئی

نیویارک: امریکا کے واقع تھیم پارک میں25 فٹ اونچی چئیر لفٹ سے گرنے والی لڑکی کو جھولے سے گرنے والی لڑکی کو ہجوم نے بچا لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھیم پارک میں جھولے سے گرنے والی لڑکی کو ڈرامائی انداز میں بچایا گیا، جھولے سے لٹکنے والی لڑکی کو بچانے کیلئے نیچے کھڑے افراد ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر گھیرا بناکر کھڑے ہوگئے۔ایک شخص نے راستے میں رکاوٹ بننے والی درخت کی شاخ کو بھی ہٹایا، اس طرح لوگوں نے بروقت کارروائی کرکے لڑکی کو گرنے سے بچایا۔
واقع کی ویڈیو آپ بھی دیکھ سکتے ہیں۔