ورلڈ کپ: پاکستان، نیوزی لینڈ کے درمیان اہم معرکے کا ٹاس تاخیر کا شکار

ورلڈ کپ: پاکستان، نیوزی لینڈ کے درمیان اہم معرکے کا ٹاس تاخیر کا شکار


 
 برمنگھم: ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم معرکے کا ٹاس تاخیر کا شکار ہے۔ برمنگھم میں اس وقت بوندا باندی کے باعث ٹاس کو ڈیلے کیا گیا ہے، تاہم امپائرز پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے گراؤنڈ کا جائزہ لیں گے۔ ورلڈ کپ کی تاریخ میں دونوں ٹیمیں 8 بار آمنے سامنے آ چکیں ہیں۔ جس میں 6 مرتبہ گرین شرٹس کامیاب ہوئے تو 2 بار کیویز کو فتح ملی۔