اے پی سی میں اہم نکات پربات چیت ہوناباقی ہے، بلاول بھٹو

اے پی سی میں اہم نکات پربات چیت ہوناباقی ہے، بلاول بھٹو
کیپشن: iamge Source: Bilawal Bhutto Twitter Account

اسلام آباد: بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اے پی سی میں ابھی ابتدائی سطح پر بات چیت کا سلسہ جاری ہے اہم نکات پر بات چیت ہونا ابھی باقی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے میڈیا سےغیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں مباحثہ ابتدائی سطح پرہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پہلےمرحلےمیں ایک دوسرے سےمکمل تعارف ہواہے، اےپی سی رہنماؤں نےتقاریرمیں اپنےخیالات کااظہارکیاہے، ایجنڈے کے اہم نکات پربات چیت ہوناباقی ہے۔