سندھ اسمبلی نے نئے مالی سال کا بجٹ کا منظور کر لیا

سندھ اسمبلی نے نئے مالی سال کا بجٹ کا منظور کر لیا
کیپشن: image by Facebook

کراچی : سندھ اسمبلی نے اپوزیشن کے شدید احتجاج کے باوجود نئے مالی سال کا بجٹ منظور کر لیا ، 11 کھرب 86 ارب 50 کروڑ 43 لاکھ 55 ہزار 400 روپے کے 159 مطالبات زر منظور کیئے گئے.

اپوزیشن کی 543 کٹوتی کی تحریکیں مسترد کر دیں ،فنانس بل کی منظوری نہیں ہوئی اسپیکر نے اجلاس کل تک ملتوی کردیا۔