کرکٹ کے شوقین افراد کیلئے وزیر اعظم عمران خان کا زبردست اعلان 

PM Imran Khan,Cricket Ground all over the Pakistan

اسلام آباد :کرکٹ کے شوقین افراد کیلئے وزیر اعظم عمران خان نے پورے پاکستان میں یونین کونسل لیول پر گرائونڈ بنا نے کا علان کر دیا ۔

b6dfe52d13a936b5aa22f42f83b0d334

  وزیراعظم عمران نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ بنی  گالہ کے نوجوانوں کیلئے کرکٹ گراؤنڈ تیار کر وارہے ہیں،اس کے ساتھ پورے پاکستان میں یونین کونسل کی سطح پر کھیلوں کے میدان تعمیر کرنے کا منصوبہ ہے۔