کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں پر راج کرنے والی اداکارہ نرما آج در بدر کے دھکے کھانے پر مجبور کیوں ہوئی؟

کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں پر راج کرنے والی اداکارہ نرما آج در بدر کے دھکے کھانے پر مجبور کیوں ہوئی؟ لرزہ خیز انکشاف

کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں پر راج کرنے والی اداکارہ نرما آج در بدر کے دھکے کھانے پر مجبور کیوں ہوئی؟

اسلام آباد: فلمی دنیا اور پاکستانی ڈراموں سے رخصتی کے بعد گھر میں خرچے کے پیسے نہ دینے کی وجہ سے اداکارہ نرما کو بھائی نے تشدد کرکے گھر سے نکال دیا ہے۔ اداکارہ نرما کے بھائی نے ان سے پیسے کما کر لانے کو کہا لیکن اداکارہ کو ان دنوں نا تو کوئی فلم میں کاسٹ کر رہا ہے اور نہ ہی تھیٹر ڈراموں میں جس پر اداکارہ نے انکار کیا تو نرما کے بھائی نے اسے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گھر سے نکال دیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ اداکارہ نرما چند روز اپنی قریبی دوست کینڈی کے گھر رہیں اور اب انہوں نے ڈیفنس کے جے بلاک میں اپنے دوست کے گھر ایک کمرہ کرایہ پر لے لیا ہے جہاں وہ ان دنوں رہائش پزیر ہیں جبکہ اپنا اخراجات کو پورا کرنے کے لیے انہوں نے اسٹیج ڈرامہ کے پرڈیوسرز سے بھی رابطے شروع کر دیئے ہیں۔