اکشے کمار نے نئے روپ کیساتھ اہلیہ کو حیران کر دیا

اکشے کمار نے نئے روپ کیساتھ اہلیہ کو حیران کر دیا

ممبئی : بالی ووڈکے کھلاڑی اکشے کمار نے نیا روپ دھار کر اپنی اہلیہ کو ہی حیران کرڈالا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اکشے نے حال ہی میں ایسا روپ بدلا جس نے ان کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کو بھی حیران کردیا۔ اکشے کمار نے اپنی اہلیہ کو رکشے میں لے گئے اور سرپرائز یہ تھا کہ بالی ووڈ اداکار اس 3 پہیوں کی سواری کو چلا رہے تھے۔
واضح رہے کہ اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ علی الصبح اٹھنے کے عادی ہیں اور اپنی اہلیہ کے لیے بولی وڈ سٹار نے یادگار بنادیا۔تاہم اس تصویر کو ٹوئنکل کھنہ نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کیا جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔