ڈالر کی ذخیرہ اندوزی،وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

ڈالر کی ذخیرہ اندوزی،وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران کان نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کانوٹس لے لیا،سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کی انکوائری شروع کردی۔

یاد رہے کہ انٹربینک میں ڈالر بڑھ کر 165 روپے پر جا چکا ہے ،وزیراعظم عمران کان نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کانوٹس لے لیا،سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کی انکوائری شروع کردی۔

ذرائع سٹیٹ بینک کا کہناہے کہ انکوائری کی بنیاد پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی بڑھتی قیمت ہو گی ،ذخیرہ اندوزوں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی،ذرائع سٹیٹ بینک کاکہناہے کہ بیرون ملک سے ادویات اور مشینری ڈالر کی قیمت بڑھنے سے مہنگی ہوئی ہیں۔