پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ زلزلے سے لرز اٹھا

پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ زلزلے سے لرز اٹھا

بلوچستان :پاکستان کا سب سے بڑا  صوبہ  زلزلے  سے لرز اٹھا۔

 ذرائع کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، تاہم کسی جانی  و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی ہے ۔

  زلزلے کا مرکز جھل مگسی سے 29 کلومیٹر شمال مغرب جبکہ زیر زمین گہرائی 45 کلومیٹر تھی۔
 

مصنف کے بارے میں