آصف زرداری کی طبیعت بہتر ہونے لگی

آصف زرداری کی طبیعت بہتر ہونے لگی

دبئی: سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی طبیعت بہتر ہونے لگی ہے۔ 

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی چند روز قبل دبئی میں سرجری کی گئی اور سابق صدر کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین بھی ان کے ساتھ ہیں۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے سرجری کی وجہ سے کچھ دن دبئی کے ہسپتال ہی میں گزارے اور اب ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔

مصنف کے بارے میں