زکوة کٹوتی کیلئے پیر 29مئی کو بینک بند رہیں گے

زکوة کٹوتی کیلئے پیر 29مئی کو بینک بند رہیں گے

کراچی:اسٹیٹ بینک پاکستان29 مئی 2017ء کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا ،کیونکہ اس دن کو زکوٰة کی کٹوتی کے لیے بینک میں تعطیل دی گئی ہے۔لہٰذاتمام بینک،ترقیاتی مالی ادارے، مائیکروفنانس بینک 29 مئی 2017ء کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔


اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق تمام بینکوں،ڈی ایف آئیز، ایم ایف بیز کے ملازمین بینک تعطیل پر دفتر میں حاضر ہوں گے۔ اسے عوام سے لین دین کے علاوہ معمول کا ورکنگ ڈے