40000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون ہو گی

40000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون ہو گی

لاہور:سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام40000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون ہو گی پہلا انعام 7کروڑ50لاکھ روپے ایک انعام۔

دوسرا انعام2 کروڑ 50لاکھ روپے کے3 انعامات ۔تیسرا انعام5 لاکھ روپے کے1696 انعامات ہو نگے