روس کا اپنے شہریوں کو برطانیہ کا سفر اختیار نہ کرنے کی ہدایت‎

روس کا اپنے شہریوں کو برطانیہ کا سفر اختیار نہ کرنے کی ہدایت‎

ماسکو: روس نے اپنے شہریوں کو برطانیہ کا سفر اختیار نہ کرنے کا انتباہ جاری کیا ہے۔

روس کی وزارت سیاحت کی طرف سے جاری ایک انتباہ میں روس کے شہریوں کو غیر ضروری طور پر برطانیہ کا سفر اختیار کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انتباہ میں کہا گیا ہے کہ روس کے شہری برطانیہ کا سفر انتہائی ضرورت کے تحت ہی اختیار کریں اور کوشش کریں کہ بڑے برطانوی شہروں میں نہ جایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ روس نے یہ اقدام برطانیہ کی طرف سے خطرے کا لیول بڑھائے جانے کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا ہے۔

مصنف کے بارے میں