ہیلی کاپٹر خراب ہونے کی وجہ سے عمران خان کا دورہ مردان منسوخ

ہیلی کاپٹر خراب ہونے کی وجہ سے عمران خان کا دورہ مردان منسوخ

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی کے باعث مردان کا دورہ منسوخ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مردان میں بورڈ سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کرنا تھا تاہم ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی آنے کے باعث انہوں نے اپنا دورہ مردان منسوخ کردیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: ملک میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

 

 یہ خبر بھی پڑھیں: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان تنازعات کا شکار

 

 نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں