ننکانہ صاحب گھر میں آتشزدگی چار افراد جاں بحق

ننکانہ صاحب گھر میں آتشزدگی چار افراد جاں بحق

ننکانہ صاحب: ننکانہ صاحب میں آتشزدگی چار افراد جاں بحق،جاں بحق ہونے والوں میں ماں ، دو بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں۔ آگ سلنڈر گیس سلنڈرپھٹنے کے باعث لگی ۔

ریسکیو ذرائع کا کہناہے کہ ریکسیو ٹیموں کے بروقت پہنچنے پر آگ پر قابو پالیاگیا ۔ آتشزدگی کے وقت چاروں افراد گھر پر موجود تھے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق وہ اس واقع کی ہر طرح تفتیش کر رہے ہیں۔