چیف سیکریٹری کے بعد سندھ کے آئی جی کی تبدیلی،غلام قادر تھیبو کوبنانے کی تیاریاں

چیف سیکریٹری کے بعد سندھ کے آئی جی کی تبدیلی،غلام قادر تھیبو کوبنانے کی تیاریاں

کراچی:چیف سیکریٹری کے بعد سندھ کے آئی جی اے ڈی خواجہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اے ڈی خواجہ کی جگہ غلام قادر تھیبو کو آئی جی سندھ بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔انکشاف کیا گیا ہے کہ اے ڈی خواجہ کی تبدیلی کی اصل وجہ دو غیر سیاسی شخصیات کی ناراضگی ہے جو زرداری کے قریب ترین دوست ہیں۔

ذرائع کے مطابق ایک راؤ انوار کی معطلی پر ناراض ہوا تو دوسرا کلفٹن میں مکان سے اسلحے کی برآمدگی پر برا مان گیا۔ جبکہ حالیہ پولیس بھرتیوں میں پارٹی کوٹہ نظرانداز کرنا بھی مہنگا پڑگئی۔

مصنف کے بارے میں