اتھیا شیٹھی کی سوشل میڈیا پر جا ری ہونے والی تصاویر کی دھوم

اپنی پہلی ہی فلم سے لوگوں کے دلوں پر قبضہ جمانے میں کامیاب ہوگئی ہیں

اتھیا شیٹھی کی سوشل میڈیا پر جا ری ہونے والی تصاویر کی دھوم
اتھیا شیٹھی کی سوشل میڈیا پر جا ری ہونے والی تصاویر کی دھوم
اتھیا شیٹھی کی سوشل میڈیا پر جا ری ہونے والی تصاویر کی دھوم
اتھیا شیٹھی کی سوشل میڈیا پر جا ری ہونے والی تصاویر کی دھوم
اتھیا شیٹھی کی سوشل میڈیا پر جا ری ہونے والی تصاویر کی دھوم
اتھیا شیٹھی کی سوشل میڈیا پر جا ری ہونے والی تصاویر کی دھوم
اتھیا شیٹھی کی سوشل میڈیا پر جا ری ہونے والی تصاویر کی دھوم
اتھیا شیٹھی کی سوشل میڈیا پر جا ری ہونے والی تصاویر کی دھوم

ممبئی : اداکار سنیل شیٹھی کی بیٹی اداکارہ اتھیا شیٹھی اپنی پہلی ہی فلم سے لوگوں کے دلوں پر قبضہ جمانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اتھیا معروف اداکارہ سونم کپور سے بہت مشابہت رکھتی ہیں.

لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ کسی سے مشابہت کی وجہ سے نہیں انہوں نے اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کے باعث بالی ووڈ میں نام کمایا ہے۔ اتھیا جتنی بہترین اداکارہ ہیں اتنی ہی خوبصورت ہیں حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام اکاو نٹ پر اپنی تصاویر جاری کی ہیں 

جنہیں لوگوں کی جانب سے بہت پزیرائی حاصل ہو رہی ہے۔

مصنف کے بارے میں