ایسی دلچسپ ویب سائٹس جو شاید آپ کی نظر سے کبھی نہیں گزریں

اکثر اوقات اپنے روٹین کے سارے کام نمٹانے کے بعد کچھ لوگ بہت زیادہ بوریت کاشکار ہوجاتے ہیں

ایسی دلچسپ ویب سائٹس جو شاید آپ کی نظر سے کبھی نہیں گزریں
ایسی دلچسپ ویب سائٹس جو شاید آپ کی نظر سے کبھی نہیں گزریں
ایسی دلچسپ ویب سائٹس جو شاید آپ کی نظر سے کبھی نہیں گزریں
ایسی دلچسپ ویب سائٹس جو شاید آپ کی نظر سے کبھی نہیں گزریں
ایسی دلچسپ ویب سائٹس جو شاید آپ کی نظر سے کبھی نہیں گزریں
ایسی دلچسپ ویب سائٹس جو شاید آپ کی نظر سے کبھی نہیں گزریں
ایسی دلچسپ ویب سائٹس جو شاید آپ کی نظر سے کبھی نہیں گزریں
ایسی دلچسپ ویب سائٹس جو شاید آپ کی نظر سے کبھی نہیں گزریں

اکثر اوقات اپنے روٹین کے سارے کام نمٹانے کے بعد کچھ لوگ بہت زیادہ بوریت کاشکار ہوجاتے ہیں، ان کو سمجھ نہیں آتا کہ اس بوریت کو کیسے دور کیا جائے۔

ایک ہی روٹین گزار کر لوگ بوریت کا شکار ہوجاتے ہیں اور ان کو کچھ روٹین سے ہٹ کر کرنے کا دل چاہنے لگتا ہے۔اگر آپ کے ساتھ بھی اکثر ایسا ہوتا ہے تو آج ہم آپ کو چند ایسی ویب سائٹ کے بارے میں بتائیں گے جن سے آپ اپنی بوریت کو دور کرسکتے ہیں اور وقت گزارنے کےلئے یہ ویب سائٹس کارآمد ثابت ہوسکتی ہیں۔

The secret door

اس ویب سائٹ میں موجود ایک دروازے پر آپ جب بھی کلک کریں گے تو یہ دروازہ ہمیشہ نئی جگہ کھلے گا۔

Radiooooo

اس ویب سائٹ پر جاکر آپ پرانے اور مشہور گانے سن سکتے ہیں۔

The museum of endangered sounds

جیسے ماضی کی ایجادات کہیں کھو گئی ہیں وہیں ان سے منسلک میوزک بھی کہیں کھو گئے ہیں، لیکن اس ویب سائٹ پر جاکر آپ ماضی کی چیزوں کو دیکھ بھی سکتے ہیں اور ان کے میوزک کو سن کر پرانی یادیں تازہ کرسکتے ہیں۔

8-bit icon constructor

اس ویب سائٹ پر آپ اپنے من پسند کے اوتار بناسکتے ہیں۔

مصنف کے بارے میں