بھارتی ریاست میزورام کا 162 افراد پر مشتمل خاندان

برما اور بنگلا دیش کی سرحد کے قریب واقع بھارتی ریاست میزورام کے 162 افراد پر مشتمل خاندان کو دنیا کا سب سے بڑا خاندان قرار دیا جارہا ہے

بھارتی ریاست میزورام کا 162 افراد پر مشتمل خاندان

برما اور بنگلا دیش کی سرحد کے قریب واقع بھارتی ریاست میزورام کے 162 افراد پر مشتمل خاندان کو دنیا کا سب سے بڑا خاندان قرار دیا جارہا ہے۔72 سال کے زیونا کی 38بیویاں،89 بیٹے بیٹیاں، 35 نواسے نواسیاں اور پوتے پوتیاں ہیں،162 افراد پر مشتمل یہ خاندان بھارتی ریاست میزورام میں چار منزلہ پرپل پیلس میں رہتا ہے، جو 100کمروں پر مشتمل ہے۔

زیونا نے 15سال کی عمر میں 1959ء میں پہلی شادی کی تھی جبکہ انہوں نے 2004ء میں 60سال کی عمر میں آخری شادی کی، وہ خود کو خوش قسمت قرار دیتے ہیں۔