مسئلہ کشمیرکاایک ذمہ داربرطانیہ ہے،امیرجماعت اسلامی

مسئلہ کشمیرکاایک ذمہ داربرطانیہ ہے،امیرجماعت اسلامی

کراچی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھارتی وزیر اعظم موددی کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستا ن کا پانی بند کرنے کی کوشش کی تو تمہاری سانسیں بند کردیں گے۔

سندھ ورکرز کنونشن سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ اگر بھارتی وزیر اعظم نے کوئی بھی مہم شروع کی تو اس کے تکبر کاسومنات پاش پاش ہو جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیرکاایک ذمہداربرطانیہ ہے۔اقتدارملاتوبرطانیہ سےٹیپو سلطان کاتخت واپس لائیں گے۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جنرل راحیل شریف سلیقے کے ساتھ رخصت ہوگئے اور نیا آرمی چیف ضابطے کے ساتھ آگیا، ہم اس سلیقے اور طریقے کے ساتھ اس تبدیلی کو خوش آئند سمجھتےہیں.

مصنف کے بارے میں