موٹاپا ذہنی صلاحیتوں کو متاثر کرتا ہے

موٹاپا دماغ کی ساخت اور کام کرنے کی صلاحیت کو متاثر کرتا ہے۔محقیقین اب اس بات پر تحقیق کررہے ہیں کہ موٹاپے کا یادداشت کی کمزوری اور دماغی بیماریوں سے بھی تعلق ہے

موٹاپا ذہنی صلاحیتوں کو متاثر کرتا ہے

موٹاپا دماغ کی ساخت اور کام کرنے کی صلاحیت کو متاثر کرتا ہے۔محقیقین اب اس بات پر تحقیق کررہے ہیں کہ موٹاپے کا یادداشت کی کمزوری اور دماغی بیماریوں سے بھی تعلق ہے۔کیمبرج یونیورسٹی نے اس حوالے سے تحقیق کی ہے جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن افراد کا وزن زیادہ تھا ان کی یادداشت میں خامی پائی گئی۔تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جیسے جیسے موٹاپا بڑھتا جاتا ہے یادداشت کمزور ہوتی جاتی ہے،یہاں تک کہ موٹاپے کے سبب الزاہمر بھی ہوسکتا ہے۔