مسجد میں قتل عام کی ہولناک ویڈیو منظر عام پر آگئی

مسجد میں قتل عام کی ہولناک ویڈیو منظر عام پر آگئی

"نیونیوز "کی لائیونشریات دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں ۔http://www.neonetwork.pk/live-tv 


مصر:مصرکے سرحدی علاقی العریش میں نماز جمعہ کے وقت جامع مسجد الروضہ میں دہشت گردی کے بدترین واقعے اور نمازیوں کے قتل عام کی فوٹیج سامنے آگئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصرکے سرحدی علاقیالعریش میں جامع مسجد الروضہ میں دہشت گردی کے بدترین واقعے اور نمازیوں کے قتل عام کی فوٹیج سامنے آئی ہے ۔خیال رہے کہ کل جمعہ کو مصر کے صوبے شمالی سینا کے شہر العریش میں ایک مسجد کے احاطے میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں آخری اطلاعات آنے تک 235 افراد جاں بحق اور 109 زخمی ہو گئے تھے۔ 

شہدا اور زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ مصر کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔مصری میڈیا کے مطابق دہشت گردوں نے دھماکا خیز مواد مسجد کے نزدیک نصب کیا تھا جو جمعے کی نماز کے دوران پھٹ گیا۔عینی شاہدین نے بتایا کہ زخمیوں کو منتقل کرنے کی