اسلام آباد:موٹروے اور ہا ئی وے پر تازہ ترین صورتحال

 اسلام آباد:موٹروے اور ہا ئی وے پر تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد میں جاری آپریشن جو ہنگامے کی صورت حال اختیار کر چکا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کی نقل و حرکت محدود ہو چکی ہے۔ اس دوران کسی بھی صورت حال اور ایمر جنسی مں ہلپ لائن 130پر رابطہ کر یں، شہریوں سے التماس ہے کہ غرر ضروری سفر سے گر یز کریں، N5 ہا ئی وے پرگجرخا ن,دینہ,چن دا قلعہ,کامونکی,مولن وال,پکا وہلن,لوھاراں والا ٹریفک کےلئے بند ہے۔


موٹروے M2 پر چکری پنڈی بھٹایں ٹریفک کےلئے بند ہے موٹروے M1 پشاور سے اسلام آبادتمام ٹریفک کےلئے کھلا ہے ،جلال پوربھٹیاں: مذہبی جماعتوں کا گوجرانوالہ سرگودھا پر دھرنا شہر میں شٹر ڈاون ہڑتال جاری ہے

فیروزوالہ سعید چوک فیض پور موٹر وے امامیہ کالونی پھاٹک کوٹ عبدالمالک انٹر چینچ پہ مظاہرین کے دھرنے تمام راستیں بند شہریوں اور مسافروں کو شیدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔پتھراوکے باجو دپولیس کی جانب سے کوئی جوابی کاروائی نہیں کی گئی ۔

لاہور میں چونگی امر سدھو سے فیروزپور کو بند کر دیا گیا ہے اس طرح لاہور کے داخلی راستے کو ٹھوکر نیاز بیگ سے بند کر دیا گیا،اسطرح شاہدرہ میں مظاہرین نے ٹرک لگا کر راستہ روک رکھا ہے۔

مظاہرین نے کچنار پارک کے قریب پولیس کے 5 موٹر سائیکل اورایک گاڑی نذر آتش کردی۔فیض آباد دھرنا ، مظاہرین کی آئی ایٹ کے قریب پولیس پر پتھراو۔تما م ایر یے پر رینجرز کے دستے تعینات ہو گئے ہیں۔

آئی ایٹ کے مقا م پر پولیس کو پیچھے ہٹا کر رینجر ز نے انتظا ما ت سنبھا ل لئے۔رنگ روڈ ٹریفک کیلئے بند، پولیس کی بھاری نفری بھی موجودجمیل چوک رنگ روڈ پر اسلام آباد آپریشن کیخلاف دھرنا جاری ہے

ڈیرہ مراد جمالی میںاسلام آباد دھرنے کے شرکائ پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کے خلاف سنی تحریک کی کال پر شہر میں ہڑتال کاروباری مراکز بند ہیں