پنجاب پولیس اب دھرنا مظاہرین کیخلاف آپریشن کا حصہ نہیں بنے گی : شہباز شریف

پنجاب پولیس اب دھرنا مظاہرین کیخلاف آپریشن کا حصہ نہیں بنے گی : شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس دھرنا مظاہرین کیخلاف مزید کسی آپریشن کا حصہ نہیں بنے گی


ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ انوشہ رحمان اور زاہد حامد کو فوری طور پر مستعفی ہو جانا چاہیے ٗ کچھ لوگوں کی غلطیوں کی سزا پارٹی اور ملک کو نہیں ملنی چاہیے۔

وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے مطالبہ کیا کہ راجہ ظفر الحق رپورٹ منظر عام پر لائی جائے ٗ اور پنجاب پولیس اب دھرنا مظاہرین کیخلاف کسی آپریشن میں کوئی کردار ادا نہیں کرے گی