عمران خان پنڈی جلسے میں شرکت کیلئے لاہور سے روانہ 

عمران خان پنڈی جلسے میں شرکت کیلئے لاہور سے روانہ 
سورس: File

لاہور : سابق وزیر اعظم عمران خان راولپنڈی جلسے کے لیے لاہور سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں ۔ 

نیو نیوز کے مطابق عمران خان سخت سیکورٹی میں زمان پارک سے ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوئے جہاں سے وہ پرائیویٹ جہاز میں راولپنڈی جائیں گے۔ 

واضح رہے کہ پی ٹی آئی آج راولپنڈی میں طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے جس سے عمران خان خطاب کریں گے۔ وزیر آباد میں گولی لگنے کے بعد عمران خان پہلی مرتبہ ویڈیو لنک کے بجائے لائیو خطاب کریں گے۔ 

مصنف کے بارے میں