ترک فضائیہ کی بڑی کارروائی میں دہشتگرد تنظیم کے 8 ارکان ہلاک

ترک فضائیہ کی بڑی کارروائی میں دہشتگرد تنظیم کے 8 ارکان ہلاک

انقرہ : ترک فضائیہ نے کارروائی کرتے ہوئے دہشتگرد تنظیم کے 8ارکا ن کو ہلاک کردیا۔
ترک فوجی حکام کامزیدکہناہے کہ فضائیہ کارروائی کے دوران دہشتگرد تنظیم ’’ پی کے ‘‘ کے نامی حکومت مخالف تنظیم سے وابستہ 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ یہ کارروائی بیت الشباب کے علاقے میں کی گئی۔ حکام کے مطابق دہشت گرد تنظیم ’’ پی کے ‘‘کے کیخلاف آپریشن جاری رہے گا اور دہشت گردوں کو عوام کی جان و مال سے کھیلنے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی۔
مزید واضح رہے کہ ترک صدررجب طیب اردگان بھی پی کے کے نامی تنظیم کو دہشت گرد قرار دے چکے ہیں۔

مصنف کے بارے میں