پاکستان نے ٹاس جیت سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دیدی

پاکستان نے ٹاس جیت سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دیدی

ابو ظہبی: پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ کر لیا۔
قومی ٹیم کے کپتان نے اس موقع پر جیت کا عزم ظاہر کرتے ہوئے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ 16 رکنی پاکستانی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کپتان سرفراز احمد، احمد شہزاد، بابراعظم، فخر زمان، محمد حفیظ، شعیب ملک، عمر امین، عامر یامین، فہیم اشرف، عماد وسیم، رومان رئیس، محمد عامر، حسن علی، محمد نواز، شاداب خان اور عثمان شنواری شامل ہیں۔

پاک سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 27 اور تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی 29 اکتوبر کو لاہور میں کھیائے گا۔