دبئی سٹیڈیم میں سکھ تماشائی کا پاکستانی پرچم کو سلیوٹ

دبئی سٹیڈیم میں سکھ تماشائی کا پاکستانی پرچم کو سلیوٹ
سورس: سکرین شاٹ

دبئی : پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت پر سٹیڈیم میں موجود مسلمانوں کے ساتھ ساتھ سکھ بھی پاکستان کی جیت کے نعرے لگاتے رہے ۔ 

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سکھ تماشائی پاکستان کی جیت پر‘‘ موقع موقع ’’ گانا گانے کے ساتھ پاکستان کے حق میں نعرے بھی بلند کر رہا ہے۔ 

سکھ تماشائی نے پاکستان میں حق میں نعرے بلند کرنے کے کے ساتھ  سبزہلانی پرچم کو سلیوٹ بھی کیا اور کہا کہ پاکستانی اور پاکستان ہمارے دل میں بستے ہیں ۔ سبزہلالی پرچم کی ہم بھی اتنی ہی عزت کرتے ہیں جتنی پاکستانی کرتے ہیں۔