معروف بھارتی اداکار جو فلم انڈسٹری میں آنے سے پہلےغربت کی زندگی گزار رہے تھے

معروف بھارتی اداکار جو فلم انڈسٹری میں آنے سے پہلےغربت کی زندگی گزار رہے تھے

ممبئی:ایسےمعروف بھارتی اداکار جو فلم انڈسٹری میں آنے سے پہلےغربت کی زندگی گزار رہے تھےان کےنام جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔


امیتابھ بچن بھارتی فلم انڈسٹری کا بہت بڑا نام ہیں انہوں نے انتہائی محنت کرنے کے بعدفلم انڈسٹری میں  اپنا نام بنایا ہے۔ امیتابھ بچن جب احمد آباد سے ممبئی آئےتھے تو اس وقت وہ بے گھر تھے۔مگر بعد میں آہستہ آہستہ محنت سے مقام حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ۔

بھومی ایرانی فلم انڈسٹری میں آنے سے پہلےبطور ویٹر کام کرتے تھے۔ان کی والدہ اپنے بچوں کا خرچا اٹھانے کے لیےبیکری چلاتی تھی۔آج بھومی ایرانی فلم انڈسٹری کا جانا مانا نام ہیں اور انہوں نے بہت سی سپر ہیٹ فلمیں کی ہیں۔

معروف اداکار اکشے کمار فلم انڈسڑی میں آنے سے پہلے بطور ویٹر کام کرتے تھے ان کے سر پر چھت تھی نہ سونے کے لیے کوئی ٹھکانہ تھا ۔اکشے کمار نے نے کچھ عرصہ بطور شیف بھی کام کیا۔ اکشے کمار اپنی محنت کے باعث اب  بالی ووڈ انڈسٹری کےسب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار ہیں۔

بالی ووڈ کینگ شاہ رخ نے فلم انڈسٹری میں اپنی جگہ بنانے کے لیے بہت محنت کی ہے۔ انہوں نے اپنی ضروریات زندگی پوری کرنے کے لیےنہ صرف ٹکٹیں بچتے تھے بلکہ ہوٹل میں بھی کام کرتے تھے۔

معروف نواز الدین فلم انڈسٹری میں آنے سے پہلے بہت خستہ حال زندگی گزار رہے تھےوہ بطور چوکیدار کام کرتے تھے۔آج نواز الدین اپنی محنت اور لگن کے باعث کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں۔