گجراتی نوجوان کے سگریٹ نوشی ترک کرنے پر دوستوں نے مقامی اخبار میں انوکھا اشتہار چھپوا دیا،

گجراتی نوجوان کے سگریٹ نوشی ترک کرنے پر دوستوں نے مقامی اخبار میں انوکھا اشتہار چھپوا دیا،

گجرات : گجرات کے  مقامی اخبار میں مسلسل چھ سال سے سگریٹ نوشی کرنے کے بعد اسے ترک کرنے پر چھپنے والے اشتہار نے دھوم مچادی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گجرات کا نوجوان جو مسلسل چھ سا ل سگریٹ نوشی کر رہا تھا ۔

تاہم گزشتہ روز نوجوان نے سگریٹ نوشی ترک کر نے کا اعلان کر دیا ۔ جس کے بعد اس کے دوستوں نے سگریٹ نوشی ترک کرنے کا اشتہار مقامی اخبار میں چھپوا دیا جس کی دھوم پور ے ملک میں ہو چکی ہے ۔

انوکھے ترین اشتہار کو پڑھنے والے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جاتے ہیں ۔۔آپ بھی اشتہار پڑھ کر ہنسے بغیر نہیں رہ سکیں گے ۔