سعودی عرب میں پہلی خاتون ڈپٹی میئر تعینات

سعودی عرب میں پہلی خاتون ڈپٹی میئر تعینات

ریاض: سعودی عرب کے شہر الخوبر میں پہلی بار ایک خاتون کی ڈپٹی میئر کے عہدے پر تعیناتی کی گئی ہے۔

ترک خبر رساں ادارے کے مطابق شرقیہ سیکرٹریٹ کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے جاری کردہ اعلان میں واضح کیا گیا ہے کہ شرقیہ سیکرٹریٹ جنرل کی جانب سے ایمان عبداللہ الا گامیدی کی الخوبر بلدیہ کی ڈپٹی میئر کے عہدے پر تعیناتی کی گئی ہے جو ڈپٹی میئر محکمہ انفارمیشن وٹیکنالوجی اور خدمات برائے نسواں امور کی نگران ہوں گی۔

مصنف کے بارے میں