نیب لاہور نے اپنے ایک اشتہاری ملزم راشد اشرف کو گرفتار کر لیا

نیب لاہور نے اپنے ایک اشتہاری ملزم راشد اشرف کو گرفتار کر لیا

لاہور:نیب لاہور نے اپنے ایک اشتہاری ملزم راشد اشرف کو گرفتار کرلیا ہے

اطلاعات کے مطابق ملزم کے بارے میں بتایاگیا ہے کہ ملزم پر ایک جعلی کمپنی کے ذریعے شہریوں کو بھاری منافع دینے کا لالچ دیکر انہیں لوٹنے کا الزام عائد ہے ملزم پر اس مد میں پندرہ ملین کا فراڈ کرنے اور اس خورد برد کے بعد فرار ہونے کا بھی الزام عائد ہے جس کے تحت ملزم کیخلاف 2015ء میں ریفرنس دائر کیا تھا جسے گزشتہ روز گرفتار کرلیا گیا۔